پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے، سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔ ملاقات کی فہرست میں میاں غوث، ظاہر شاہ، روبینہ ناز کا نام شامل کیا گیا ہے، ان کے ساتھ امجد علی شاہ، ذوالفقار علی بھٹی اور وقار انور کا نام شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے