پاکستان تازہ ترین

2 تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن بھی جاری

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) حکومت پنجاب نے 2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پنجاب حکومت نے 6 اور 7 فروری 2026 کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

جمعہ اور ہفتہ 6،7 فروری کو صوبہ پنجاب میں سرکاری تعطیل ہو گی، پنجاب میں پانچ فروری کو کشمیر ڈے اور 8 فروری کو اتوار کی چھٹی ہو گی اس طرح عوام چار چھٹیوں سے مستفید ہو ں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے