پاکستان تازہ ترین

خیبر میں فائرنگ سے قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔

 

ضلع خیبر پولیس حکام کے مطابق باڑا بازار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق ہوگئے۔

 

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے