تازہ ترین دنیا

ٹرمپ کا مذاکرات کے کسی نتیجے پر پہنچنے تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ہمیں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملے کو اس وقت تک روک دیے جائیں جب تک ان کے رہنما اور نمائندے ایک متحدہ تجویز پیش نہ کر دیں۔‘ تاہم ایکس پر ہی جاری بیان میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ’ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ کرنا جنگ کے مترادف ہے اور اسی طرح یہ جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہے۔‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے