تازہ ترین دنیا

نائٹ کلب کی چھت گرنے سے درجنوں ہلاکتیں اور سینکڑوں افراد زخمی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت سانٹو ڈومینگو سے خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 121 افراد زخمی بھی ہوئے۔

 

ایمرجنسی مرکز برائے آپریشن کے ڈائریکٹر کے مطابق ریسکیو ٹیمیں دارالحکومت سانٹو ڈومینگو کے جیٹ سیٹ کے علاقے میں پیش آنیوالے اس واقعے میں ملبے تلے دبنے اور ممکنہ طور پر بچنے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انھوں نے کہا ہمارا قیاس یہی ہے کہ اب بھی کافی افراد زندہ ہیں اسی لیے حکام نے لوگوں کی تلاش ترک نہیں کی ہے اور آخری شخص تک کو ہم ملبے تلے تلاش کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے