پاکستان تازہ ترین

ہسپتال میں صفائی کرنیوالی خاتون سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) حافظ آباد میں ٹی ایچ کیو اسپتال میں صفائی کرنے والی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خاتون سے زیادتی کے واقعے پر ڈی پی او حافظ آباد نے نوٹس لے لیا۔

 

پولیس نے خاتون سے زیادتی میں ملوث 1 ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ 2 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے