پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام میں انھوں نے کہا کہ پانچ فروری یومِ کشمیر اور چھ فروری صوبائی بسنت کی تعطیل ہوگی۔ مریم نواز شریف نے بتایا کہ تعطیلات کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی اس میں شامل ہوں گی۔ وزیراعلی پنجاب نے عوام کو آرام اور توانائی بحال کرنے کا پیغام دیتےہوئے کہا کہ شہری تعطیلات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے