بزنس تازہ ترین

سرکاری ملازمین کی آخر کار سنی گئی، تنخواہوں میں بڑا اضافہ؟

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کی تجویز تیارکرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کے حساب سے بجٹ تیار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5فیصد اضافے کی تجویزدی گئی ہے تاہم تنخواہوں اورپنشن میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرےگی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت وفاق کے مطابق تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے