(اردو ایکسپریس) نئے بجٹ کی تیاریاں، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان اہم میٹنگز میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو، مالی اصلاحات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ توانائی اصلاحات اور نجکاری میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔