پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) بانی پی ٹی آئی سے آج جمعرات کو ملاقات کا دن ہے، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے فہرست میں ایم این اے شاہ احد،ایم این اے سہیل سلطان ،سلمان بھاباکا نام شامل ہے۔ اِسی کے علاوہ شاہد نومی، طیبہ راجہ اور ساجدہ بیگم بھی شامل ہوں گی، 6افراد کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے