پاکستان تازہ ترین

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز عبور کرکے کراچی پہنچ گیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا جو اب کراچی پہنچ چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے بعد تین ایل این جی جہاز کراچی پہنچے ہیں۔ ان جہازوں میں سے ایک جہاز امریکہ، دوسرا متحدہ عرب امارات اور تیسرا قطر سے پورٹ قاسم پہنچا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے