پاکستان تازہ ترین

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے مقامی رہنما قتل

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) سوات کی تحصیل کبل سیگرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ن لیگ کے مقامی رہنما کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ن لیگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا، مقتول حاجی صدرے امن کمیٹی کے سابق رہنما بھی ہیں۔

 

پولیس کے مطابق فائرنگ سے حاجی صدرے کے ہمراہ موجود چچا زاد فرید خان زخمی ہوا، لاش اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے