تازہ ترین دنیا

ایران کا سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) ایران کا سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ میں12 امریکی فوجی زخمی ہو گئے امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملے میں امریکا کے کئی ری فیولنگ طیاروں کو نقصان پہنچا۔ حملے میں 12 امریکی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ ادھر سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے