پاکستان تازہ ترین

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے استعفیٰ دیدیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) ایاز شوکت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 

انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا ہے۔ایاز شوکت نے کہا ہےکہ حکومت نے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کر دیا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمے داریاں دیانت داری کے ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے