پاکستان تازہ ترین

حالات عام نہیں، حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے