تازہ ترین دنیا

کویت کی گرینڈ مسجد میں عید کی نماز معطل کر دی گئی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) کویت کی گرینڈ مسجد نے عید کی نماز معطل کر دی۔

کویتی حکام کےمطابق یہ اقدام موجودہ کشیدگی کے باعث کیا گیاہے تاکہ شہریوں کو حملوں سے محفوظ بنایا جاسکے۔

خلیجی ممالک میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات نے بھی کھلے مقامات پر نماز عید کی ادائیگی پر پابندی عائد کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے