پاکستان تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی۔

مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کوحادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیاجس کے نتیجے میں انصار السلام کے دو رضاکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے