پاکستان تازہ ترین

شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ، کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) نوشہرہ میں اکوڑہ خٹک کے مضافات میں بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے کھیرا، ٹماٹر اور پیاز کی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ اکوڑہ خٹک کے گردونواح میں ژالہ باری سے سبزیوں کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ اکوڑہ خٹک میں ژالہ باری کے بعد سبزیوں کے کھیت اجڑ گئے، ان حالات میں کسان حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے