پاکستان تازہ ترین

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے چیک اپ کی ہدایت کردی

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے چیک اپ کی ہدایت کردی۔

سپریم کورٹ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں سے فون پر بات بھی کرائی جائے،اٹارنی جنرل نے عدالتی ہدایات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی جیل میں سہولیات سے مطمئن ہیں،مگر صحت کا معاملہ سنجیدہ ہے اسے نظرانداز نہیں کر سکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے