تازہ ترین دنیا

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گرا۔ ہیلی کاپٹر میں 7 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے