4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا، والد

Spread the love

کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں کلینک میں جاں بحق بچوں کے والد سراج نے کہا ہے کہ 4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج نے کہا کہ پڑوس میں عبدالکریم نامی کی کلینک ہے، بچے گزشتہ روز صبح سے پڑوسی عبدالکریم کے پاس تھے۔بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ بچوں کی بہن دوپہر میں بھائیوں کو لینے گئی تو عبدالکریم نے کہا بچے تو چلے گئے، رات 11 بجے ہم عبد الکریم کو لے کر تھانے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے