تازہ ترین کھیل

چمپئین ٹرافی بنگلہ دیش کو شکست نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیپمئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 47 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے