پاکستان

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کی سفارش کردی

Spread the love

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث غیرقانونی وی پی این کے استعمال میں اضافہ‘پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کی سفارش کردی اورکہاکہ رجسٹرڈ وی پی این کے استعمال سے صارفین کا پرسنل ڈیٹا محفوظ رہے گااور فائروال بھی اثرانداز نہیں ہوگی۔ پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کووی پی این پالیسی کوجلد حتمی شکل دینے کی سفارش کردی۔ پی ٹی اے نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک یعنی وی پی این کو بند نہیں بلکہ رجسٹرڈ کرنا چاہتے ہیں‘ غیررجسٹرڈ وی پی این کی حوصلہ شکنی کیلئے اْس کی رجسٹریشن ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے