پاکستان

پاکستان اور عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پر جا پہنچی

Spread the love

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد عالمی اور پاکستانی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے