ٹیکنالوجی

ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا

Spread the love

پچھلے سال ٹی ایس ایم سی نے اعلان کیا تھا کہ وہ 10 سے 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے فونکس، ایریزونا میں چپ فیکٹری لگائے گا۔ چپ فیکٹری لگانا کوئی آسان کام نہیں۔ا س میں سالوں لگتے ہیں ۔ اس چپ فیکٹری میں ٹی ایس ایم سی  5 این سی پراسس چپ بنائے گا۔

اب ٹی ایس ایم سی  امریکا میں ہی 3 این ایم پراسس چپ فیکٹری لگائے گا۔ اس فیکٹری کی تیاری پر 23 سے 25 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔اس سے پہلے ٹی ایس ایم سی چپ فیکٹریز کے لیے یورپ میں مقامات دیکھ رہا تھا لیکن تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمپنی  فونکس،ا یریزونا میں فیکٹریاں لگائے گی۔اس سارے عمل میں دس سے پندرہ سال لگیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے