پاکستان

ٹرین سےگر کر بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

Spread the love

صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے اسٹیشن پر ٹرین سےگر کر بچی سمیت3 افرادجاں بحق ہوگئے۔ریلوے پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ محراب پور اسٹیشن پر پیش آیا۔ریلوےاسٹیشن سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق جاں بحق تینوں افرادکا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو پیروسن کے رہائشی تھے۔ریلوے پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق تینوں افراد ٹرین پرسوار ہوتے ہوئےگرکر جاں بحق ہوگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے