پاکستان

موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا، اسد قیصر

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا 7 بجے تک جلسہ ختم کریں گے لیکن راستے بند کردیے گئے تھے۔اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم امن و امان میں خلل نہیں چاہتے تھے، آئینی و قانونی راستے اختیار کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے