مجھے آپ پر فخر ہے, چیئرمین پی سی بی کی پاکستانی ویمن ٹیم کی تعریف

Spread the love

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے پاکستانی ویمن ٹیم کی تعریف کی ہے۔چیئرمین پی سی بی نے پاکستانی ویمن ٹیم سے متعلق کہا کہ مجھے آپ پر فخر کہ آپ نے آخری گیند تک دل سے کھیلا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے، لیکن جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ وہی اسپرٹ ہے جس کا آپ نے مظاہرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے