(اُردو ایکسپریس) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو شیر افضل مروت کو نکالنے کی ہدایات دیدی۔
پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔
بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ لیا جائے گا،شیر افضل مروت نے صوابی جلسہ میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے شکایت کی تھی۔”
- فروری 12, 2025
عمران خان نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
- by muneeb sardar
- 0 Comments
- 477 Views
Share: