تازہ ترین کھیل

عبدالصمد کی بیٹنگ نے شاہین آفریدی کو چکرا کر رکھ دیا!

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے پریکٹس میچ میں عبدالصمد نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین آفریدی کو مسلسل چار گیندوں پر چار چھکے جڑ دیے! اس شاندار بیٹنگ کے بعد، شاہین آفریدی کمر کی تکلیف کے باعث میدان سے باہر چلے گئے۔

دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اگر شاہین اپنی اوور کی بقیہ دو گیندیں بھی کرواتے، تو عبدالصمد مزید چھکے بھی لگا سکتے تھے! ان کی یہ شاندار فارم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستان کے لیے بڑی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے