پاکستان

سوتیلی ماں کے بدترین تشدد سے 8 سالہ بیٹی جاں بحق

Spread the love

لاہور میں سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ بیٹی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ کی شالیمار ہاؤسنگ اسکیم میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 8 سال کی بچی مسکان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کی اور بچی کے باپ اور سوتیلی ماں کو حراست میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے