پاکستان

سندھ میں ایک بار پھر ظلم کی انتہا

Spread the love

سندھ میں مبینہ طور پر ظالم وڈیرے نے اپنے باڑے میں جانے والے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔افسوسناک واقعہ سندھ کی تحصیل میہڑ کے گاؤں سندھی بٹڑا میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بااثر وڈیرے نے باڑے میں گھس آنے والے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔متاثرہ گدھے کے مالک کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا گدھا گاڑی چلا کر روزگار کماتا ہے، گزشتہ رات میرا گدھا وڈیرے کے باڑے میں چلا گیا تھا جس کے بعد بااثر زمیندار اور اس کے بیٹے نے اشتعال میں آکر گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے