دنیا

سارہ شریف قتل کیس کے تینوں ملزمان بذریعہ ویڈیو لنک برطانوی عدالت میں پیش

Spread the love

10 سالہ سارہ شریف قتل کیس کے تینوں ملزمان عرفان شریف ان کی اہلیہ اور فیصل شریف بذریعہ ویڈیو لنک برطانوی عدالت میں پیش ہوئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سارہ شریف کے مبینہ قتل کے مقدمے کا آغاز 7 اکتوبر کو ہوگا جبکہ مقدمہ 14 اکتوبر کو جیوری کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے