تازہ ترین کھیل

سابق چیف سلیکٹر موجودہ پی سی بی ہیڈ مینٹور نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کھیلے گا۔

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) کیا پاکستان میں نوجوان فاسٹ بولرز ختم ہو گئے تھے کہ وہاب ریاض جیسے ریٹائرڈ کرکٹر کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شامل کیا گیا؟ اور جب عوام نے آواز اٹھائی تو خود کو بچانے کے لیے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا! یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کرکٹ میں فیصلے میرٹ پر نہیں، بلکہ ذاتی مفادات اور دوستیاں نبھانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔

اگر ہم واقعی انڈیا جیسے ملکوں کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے ڈومیسٹک سسٹم کو شفاف بنانا ہوگا، سلیکشن میرٹ پر کرنی ہوگی، اور کرکٹ کے فیصلے کرکٹنگ مائنڈز کو لینے دینا ہوں گے، نہ کہ ایسے لوگوں کو جو کرکٹ کو صرف اپنی جیبیں بھرنے کے لیے چلاتے ہیں۔ ورنہ ہم صرف شکستوں کا رونا روتے رہیں گے اور دنیا ہم پر ہنستی رہے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے