پاکستان

خیبرپختونخوا کا علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ

Spread the love

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا کے مفاد کے لیےاستعفیٰ دینا چاہیے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے رابطے میں نہ ہونے کی اطلاعات تشویشناک تھیں۔انہوں نے کہا کہ ظاہر ہوتا ہے وزارت اعلیٰ کے لیے غلط انتخاب کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے