دنیا

بولیویا میں بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 30 افراد ہلاک

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) بولیویا میں بس کھائی میں جاگری جس کے نیتجے میں حادثے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

 

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بس ڈرائیور سفر کے دوران کنٹرول کھو بیٹھا، جس کے باعث بس یوکلا کے قریب ایک چٹان سے تقریباً 800 میٹر نیچے گر گئی۔

 

پولیس کے مطابق حادثہ جنوبی شہر یوکلا میں پیش آیا جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے