بائیڈن نومبر میں ٹرمپ کو صدارتی الیکشن نہیں ہراسکتے، رکن کانگریس ایڈم شف

Spread the love

ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم رکن کانگریس ایڈم شف نے بائیڈن سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ شدید خدشات ہیں کہ بائیڈن نومبر میں ٹرمپ کو صدارتی الیکشن ہراسکیں، بائیڈن صدارتی امیدوار رہے تو ڈیموکریٹس دیگر الیکشنز میں بھی اچھا پرفارم نہیں کرسکیں گے۔ایڈم شف کا کہنا تھا کہ بائیڈن کیلئے بہتر یہی ہوگا کہ وہ یہ منصب کسی اور کے لیے چھوڑ دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بائیڈن دستبردار ہوئے تو نائب صدر کاملا ہیریس یا کیلیفورنیا کے گورنر نیوسم کے صدارتی امیدوار بننے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے