بزنس

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

Spread the love

انٹر بینک بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 42 پیسے کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے