پاکستان تازہ ترین

مبینہ پولیس مقابلہ ، مسافر بس کو لوٹنے والے 4 ملزمان ہلاک

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) ٹنڈوجام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ملزمان کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 4 اپریل کو عمر کوٹ سے کراچی آنے والی بس کے مسافروں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے