پاکستان تازہ ترین

حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جیئے گا کیسے؟سعد رفیق

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربااضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آ گئی،حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جیئے گا کیسے؟ان کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائے گا اور متوسط طبقہ خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے