پاکستان تازہ ترین

گیس لیکیج دھماکا، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی،4 گھر تباہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) راولپنڈی کے علاقے گوجرخان میں گیس لیکیج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ 4 گھر بھی تباہ ہوئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت گھروں کا ملبہ ہٹا کر قیمتی اشیا نکالیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گیس لیکیج دھماکا ٹھاکرہ داخلی نڑالی میں پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے