پاکستان تازہ ترین

حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ۔ بڑا فیصلہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) حکومت نےاپوزیشن سے رابطہ کرتے ہوئے خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی طرف سے اپوزیشن اتحاد کو دعوت دینے حکومتی وفد پہنچ گیا ،رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چوہدری اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں پہنچ گئے،دونوں رہنماء ملاقات میں کل وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی بریفننگ میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ خیال رہے کہ سیاسی جماعتوں کو بریفنگ وزیر اعظم ہاؤس میں دی جائے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے