پاکستان تازہ ترین

پاگل کتوں کے کاٹنے سے عورتیں اور بچے زخمی

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ علاقہ مکینوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے کہا ہے کہ علاقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے