(اُردو ایکسپریس) اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ غریبوال میں سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی ہوگئے۔ (محمد عمران او یس)اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ غریبوال میں سکول وین اور کیری ڈبہ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون ٹیچر سمیت 10 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں نے ایک بچے کی حالت کو تشویشناک قرار دے دیاہے۔