تازہ ترین دنیا

ایران ،امریکہ میں مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں۔ کچھ دنوں کے اندر مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق علاقائی ممالک امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پرواپس لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ دونوں جانب سے سخت بیانات کے باوجود سفارتکاری جاری ہے،جنگ بندی میں توسیع کیلئے خطے کے ممالک امریکہ سے رابطے میں ہیں۔ ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا کہ امریکہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران پر محدود حملوں پر غور کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے