تازہ ترین دنیا

ایران کا یو اے ای میں 25 امریکی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ متحدہ عرب امارات میں ایک حملے میں میں 25 امریکی فوجی مارے گئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97ویں لہر کا آغاز ہوگیا، ترجمان کے مطابق خلیج فارس میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ کویت میں امریکی فوج کے خفیہ ٹھکانے پر میزائل اور ڈرونز داغے۔ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں متحدہ عرب امارت میں 25 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے