(اُردو ایکسپریس) پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پھر بند کردی۔
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پھر بند کرتے ہوئے تیل بردار بحری جہاز واپس موڑ دیئے اورانتباہ کرتے ہوئےکہاہے کہ جو آبنائے ہرمز پار کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاسداران انقلاب کے اعلان کے بعد آبنائے ہرمز کی جانب بڑھنے والے دو چینی جہازوں کو بھی واپس موڑ لیا گیاہے، جہاز محفوظ علاقے میں روانہ کردیئے گئے ہیں۔