تازہ ترین دنیا

رمضان المبارک . آٹے اور دیگر اشیاء کی قیمتیں آدھی کر دی گئی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔ 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کر دی گئی، ساڑھے 12 پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 pence میں دستیاب ہے۔ دس کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ اور 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت ہوگی۔ دوسری جانب پاکستان میں ہر سال کی طرح رواں سال بھی رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے