بزنس تازہ ترین

سونے کی اونچی اڑان تھم گئی، دوسرے روز بھی قیمت میں بڑی کمی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 255 ڈالر کمی کے ساتھ 4895 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا مزید 25 ہزار 500 روپے سستا ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا کم ہوکر 5 لاکھ 11 ہزار862 روپےکاہوگیا۔

دس گرام سونا بھی 21 ہزار 862 روپےسستاہوگیاجس کے بعددس گرام سو نا 4لاکھ 38 ہزار 839 روپےکاہوگیا۔

دوسری طرف ایک تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 2063 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک تولہ چاندی 9006 روپے تک گرگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے