(اردو ایکسپریس) آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشہد میں آخری آرام گاہ کی تصاویر اور ویڈیو جاری کر دی گئی۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کی قبر پر پھول رکھنے کا سلسلہ بھی جاری رہا، سپریم لیڈر کے جنازے اور تدفین میں کروڑوں افراد کی شرکت اتحاد امت کا مظہر ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کہتے ہیں شہید علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات اور جنازے میں لوگوں کی شرکت تجدید عہد کا عوامی اظہار تھا، تہران، قم، مشہد، نجف اور کربلا میں عوام نے انقلاب سے دلی لگاؤ کا اظہار کیا